کرتارپور راہداری: پاک بھارت معاہدے کیلئے تاریخ پر اتفاق

پاکستان کی طرف سے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل دستخط کریں گے، ذرائع

ملائیشین وزیر اعظم کشمیر کے بیان پر ڈٹ گئے

مہاتیر محمد نے کہا کہ ملائیشین پام آئل پر بھارتی پابندی کے باوجود میں کشمیر پر اپنے بیان سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

‘بھارتی فوج نے رواں برس 2 ہزار 608 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی’

پاک فوج اور بھارتی فوج میں بہت فرق ہے، ہم فوجی روایات کی پیروی کرتے ہوئے صرف دشمن کی فوجی چوکیوں کونشانہ بناتے ہیں۔

بھارت کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو عبرت ناک شکست

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ایک اننگز اور 202 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی

حزب اختلاف آزادی مارچ  پر تقسیم کا شکار، گورنر پنجاب

اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور حکومت بوکھلاہٹ کا شکار نہیں، چوہدری سرور

بھارت کے سبب خطے میں طاقت کا توازن بگڑ رہا ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان خطے میں دیرپا امن کا خواہاں ہے تاکہ عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ دی جا سکے

بھارت: بھوک اور بے روزگاری کے 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

بھارتی حکومت تنقید سے بچنے کے لیے اعدادوشمار غلط دکھا رہی ہے

بھارتی وزیر دفاع نے خود مختار ریاست کو توڑنے کی دھمکی دی، دفترخارجہ

' بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف،اشتعال انگیز، انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کا عکاسی ہے'

مظلوم کشمیریوں نے سول نافرمانی کرنے کا فیصلہ کر لیا، رپورٹ

یہ طریقہ ماضی میں کیے جانے والے احتجاجوں سے مختلف ہے، بھارتی سول سوسائٹی

گنگولی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا صدر بنائے جانے کا امکان

گنگولی گزشتہ ماہ بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن (سی اے بی) کے صدر منتخب ہوئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز