ہم وہ نسل ہیں جو تاریخ کی زنجیریں توڑے گی، بلاول بھٹو زرداری
دہشتگردی، ماحولیاتی تبدیلی اور عدم مساوات جیسے چیلنجز کا مقابلہ مل کر کریں گے
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ میں شرکت سے نہیں روکیں گے، بھارت
ہاکی ایشیاء کپ 27 اگست سے 7 ستمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا
اسرائیل کا چہرہ غیر انسانی ہے، نیتن یاہو چاہتا ہی نہیں کہ امن قائم ہو، خواجہ آصف
بھارت روزانہ کی بنیاد پر پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے
بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، وزیر اعظم
ہمیں مستقبل کے چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے خود کو تیار رکھنا ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
463 پاکستانی قیدیوں میں 382 شہری اور 81 ماہی گیر شامل ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے والا خود نتائج کا ذمہ دار ہو گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
آج ہم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور پُرعزم ہیں
آپریشن شیوا اور یاترا کے سکیورٹی انتظامات، اصل مقاصد کیا ہیں؟
2025 کی کشیدگی کے دوران بین الاقوامی ردعمل نے واضح کر دیا کہ بھارتی پروپیگنڈے کی حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے
انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے دی
انگلش ٹیم نے 371 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان حاصل کیا،بین ڈکٹ نے 21 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 149رنز کی شاندار اننگز کھیلی
متنازع بھارتی کرکٹر پرتھوی شا کا ممبئی چھوڑنے کا فیصلہ
ایسوسی ایشن کے سیٹ اپ کا حصہ رہنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے، پرتھوی شا
اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو خطرہ ہے، اسحاق ڈار
غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں