غزہ امن منصوبہ مذاکرات، حماس نے اپنی شرائط پیش کر دیں

ایسے معاہدے کیلئے کوشاں ہیں، جو فلسطینی عوام کی خواہشات اور بنیادی مطالبات کی عکاسی کرے، حماس

غزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، القدس بریگیڈ نے ذمہ داری قبول کر لی

اسرائیلی گاڑیوں اور فوجیوں کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا گیا، عرب میڈیا

حماس غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ٹیکنوکریٹ ادارے کے حوالے کرنے پر رضامند

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو دو سال مکمل ہو گئے،اقوام متحدہ کے ادارے انروا نے رپورٹ جاری کردی

بھارت نے دوبارہ حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوا ہو گا، وزیر دفاع

غزہ کے مسلمانوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔ وہاں روشنی کی کرن نظر آئی ہے

حماس نے عالمی نگرانی میں ہتھیار ڈالنے پر اتفاق کر لیا

ہمیں اسرائیل کے مستقل انخلا کی ضمانتیں ملی ہیں، حماس

صمود فلوٹیلا کے اطالوی کارکن نے اسلام قبول کر لیا

اسرائیلی قید میں ایک روحانی لمحہ ان پر وارد ہوا جس نے ان کے دل کو سکون اور یقین عطا کیا، اطالوی کارکن

 اسرائیل نے غزہ پر بمباری عارضی طور پر روک دی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

حماس کو تیزی سے اقدامات کرنے ہوں گے ورنہ تمام شرطیں ختم ہو جائیں گی

اسرائیل نے غزہ پر قبضے کا منصوبہ روک دیا

مغویوں کی رہائی کیلئے منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عمل درآمد کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیل

پاکستان، سعودی عرب سمیت 8 اسلامی ممالک کا ٹرمپ منصوبے کا خیرمقدم

غزہ جنگ بندی اور فلسطینیوں کی بے دخلی روکنے کا اعلان امن کی جانب اچھا قدم ہے، پاکستان

ممکن ہے غزہ جنگ کسی بھی وقت ختم ہو جائے، امریکی صدر

ہم نیٹو کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھیں گے

اسرائیلی حملے:غزہ بھر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر بند

اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں مزید 33 فلسطینی شہید اور 146 زخمی ہوئے،غذائی قلت کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 440 ہو گئی

اسرائیلی بمباری میں 50 سے زائد فلسطینی شہید

رہائشی عمارت اور اسکول پر حملوں میں بچوں سمیت درجنوں شدید زخمی

غزہ میں امداد کیلئے جانے والے بحری قافلے پر حملہ

صمود فلوٹیلا کی مرکزی کشتی کو تیونس میں ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا

امریکی صدر کی حماس کو آخری وارننگ، خطرناک نتائج کی دھمکیاں

اسرائیل میری شرائط مان چکا ہے اور اب حماس کی باری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

فلسطینی طلبا کو اسکالر شپس پر اعلیٰ تعلیم فراہم کریں گے، ڈیوڈ لیمی

برطانیہ اور اس کے شراکت دار ممالک غزہ میں مزید آپریشن کی اجازت نہیں دے سکتے

الخدمت فاؤنڈیشن کی 100 ٹن امدادی سامان کی 30ویں کھیپ غزہ روانہ

اب تک 4 ہزار 545 ٹن سامان غزہ متاثرین کیلئے روانہ کر چکے ہیں

نیتن یاہو دنیا کیلئے ایک “مسئلہ” بن چکے ہیں، وزیر اعظم ڈنمارک

ہم اسرائیل پر مؤثر پابندیوں کیلئے بھی تیاری کر رہے ہیں

حماس ہتھیار ڈال دے تو غزہ میں جنگ ختم ہو سکتی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول سنبھال کر غزہ میں پُرامن غیر اسرائیلی انتظامیہ بنائی جائے گی

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کے معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp