پنجاب کی طرح باقی صوبے بھی بجلی پر ریلیف دیں سیاست نہ کریں،وزیراعظم
منصوبوں کا سود وفاق ادا کرتا ہے مگر فائدہ تمام صوبوں کو پہنچتا ہے،شہبازشریف
نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعدا د بڑھا کر 11 کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ کی یوریا کھاد بنانے والے کار خانوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
بیرون ملک مشنز کی تعداد کم کرنے پر 13 رکنی کمیٹی تشکیل
کمیٹی ایک ماہ میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب
اجلاس میں وزیراعظم یوم تکبیر پر خصوصی پیغام دینگے
وفاقی کابینہ ،فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
اجلاس میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور ان کے رفقاء کے انتقال پر تعزیتی قرارداد منظور
وفاقی کابینہ کاسرکاری گھروں کے سروے کرانے کا فیصلہ
انسپیکشن ٹیم گھروں میں غیر قانونی تعمیرات اور رہائش چیک کرکے رپورٹ تیار کرے گی
وفاقی کابینہ:ائیر سیال کو 7 ممالک میں فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری
ڈائیریکٹوریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن کو وزارت وفاقی تعلیم و فنی تربیت کے حوالے کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی
5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے، نوٹیفکیشن جاری
رومینہ خورشید عالم کو ماحولیاتی تبدیلی پر وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر تعینات کردیا گیا ہے
اسحاق ڈار وزیر خارجہ ، محسن نقوی وزیر داخلہ،عطااللہ تارڑ وزیر اطلاعات مقرر
مصدق ملک وزیر توانائی اور پیٹرولیم،خواجہ آصف دفاع ، دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کے وزیر ہوں گے
کیلوں اور پیاز کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس،نو منتخب کابینہ اراکین کو مبارکباد