سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے، فواد چودھری
ہم ریلیز کمیٹی بنا رہے ہیں جو پرانے لوگوں پر مشتمل ہو گی، سابق وفاقی وزیر
جسٹس منصور ہی اگلے چیف جسٹس ہوں گے ، فواد چوہدری
آئینی ترمیم کیلئے مار دھاڑ سمجھ سے باہر ، پاکستان کو بدنام کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
عمران خان اور مسلم لیگ ن مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، فواد چوہدری کا دعویٰ
مائنس عمران کے چکر میں سب کچھ تباہ و برباد کر دیا گیا ، گرینڈ سیاسی ڈائیلاگ سارے مسائل کا حل ہے
پی ٹی آئی کو 41 نشستیں دیں ، ساکھ واپس آئیگی ، فواد چوہدری کا ممبر الیکشن کمیشن سے مکالمہ
ہم معافی تلافی والے لوگ ہیں، ایک اور تحریری معذرت نامہ دینا چاہتا ہوں ، سابق وفاقی وزیر
توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چوہدری کیخلاف جیل ٹرائل اور فرد جرم کا فیصلہ کالعدم
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سابق وزیر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
توہین الیکشن کمیشن کیس ، مسلسل غیر حاضری پر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری
بانی پی ٹی آئی کیلئے اس کیس میں کوئی حکم امتناع نہیں ، الیکشن کمیشن
فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عارضی طور پر نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا
شیر افضل ڈرائیور لیول کے ہیں ، ان کا سیاست میں کیا کردار ہے ؟ فواد چوہدری
اسٹیبلشمنٹ کو بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کرنی چاہیے ، سب سے بڑے لیڈر سے ناراض ہو کر ملک کیسے چلائیں گے؟
حامد خان پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، جان چھڑائے بغیر صحیح اپوزیشن نہیں کر سکتے ، فواد چوہدری
عزم استحکام آپریشن شروع ہونے سے پہلے متنازع ہو گیا ، ججز کے تبادلے کی ترامیم سے عدلیہ تباہ ہو جائیگی
چارپائیاں و دیگر اشیا چوری کرنے کے مقدمے میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا
9 مئی مقدمات میں دیہاڑیاں لگ رہی ہیں ، پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کمائے ، فواد چوہدری
ہر بندے کا ریٹ فکس تھا ، کس کو جیل میں ڈالنا ہے کس کو باہر نکالنا ہے
نواز شریف حکومت بدلنے کی سازشوں میں شریک رہے ، فواد چوہدری
بانی پی ٹی آئی نے مشکل وقت میں باہر جانے کے بجائے جیل جانے کو ترجیح دی ، انہیں ہر صورت رہا کرنا ہو گا
عمران خان کا جیل سے باہر آنا دکھوں کا مداوا ہے ، فواد چوہدری
تلخیاں بڑھانے والے باتیں نہ کریں ، پانی ڈالنے کی ضرورت ہے ، پاکستان کے لیڈر کو باہر لائیں
شہباز کے پاس کچھ بھی نہیں ، نواز شریف سے مذاکرات بہتر ہو سکتے ہیں ، فواد چوہدری
قانون کی بالادستی کیلئے بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑا ہونا پڑے گا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ڈیل کی تو شہباز شریف بن جائیں گے ، فواد چوہدری
ڈیل اب کسی کیلئے ممکن نہیں ، شہباز شریف کو خطرہ اپنے گھر نہیں ، انہیں لانے والوں سے ہے
فواد چوہدری پریشان لگ رہے ہیں ، سکون سے رہیں ، عدالت سرکاری وکیل سے سرگوشی پر برہم
ایک شخص کیخلاف 36 کیسز ہیں، وہ کیسے بیک وقت تمام عدالتوں میں پیش ہو سکتا ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، ہماری باری آئیگی تو اپنی کہانی سنائیں گے ، فواد چوہدری
تحریک انصاف اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی
9 مئی مقدمات ، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور ، گرفتاری سے روکدیا گیا
انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا
فواد چودھری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
50لاکھ روپے کاکیس نیب کے دائرہ اختیار میں کیسے آتا ہے؟ عدالت
فواد چوہدری کا مزید6روز کیلئے جسمانی ریمانڈ منظور
نیب نے دس روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

