مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش میں نے کی، فواد چوہدری

‘مہوش حیات سے اس سے پہلے کبھی نہیں ملا تھا تاہم نام تجویز کرنے کی وجہ ان کی فلموں کا شاندار بزنس کرنا تھی‘

فوج کی مخالفت سے کوئی سیاسی لیڈر نہیں بن جاتا، فواد چودھری

فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدودخود دیکھنی چاہئیں، پی ٹی آئی رہنما

’فواد چوہدری کی زبان پھسل گئی تھی‘

‘حکومت نوکریاں بھی فراہم کرے گی اور صنعتوں کو سہولیات بھی۔‘

 انتخابات کے بعد بھارت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،فواد چوہدری

پاکستان کرتار پور راہداری کو فعال کرنے کیلئے اپنی ہر ممکن کوشش کرے گا، وفاقی وزیر

بھارت پاکستان میں گھسنے کی کوشش نہیں کرسکتا، فواد چوہدری

عمران خان نے بھارت کو کہا تھا کہ آپ امن کیلیے ایک قدم بڑھیں ہم دو بڑھائیں گے، وزیر اطلاعات

فواد چوہدری کا ایم ڈی پی ٹی وی پر بڑا الزام

نااہل لوگ لابنگ کر کے سرکاری اداروں میں آتے ہیں جس کے باعث ادارے تباہ ہوتے ہیں،وزیراطلاعات

سعودی فلسفہ بڑی طاقت کی حیثیت سے ابھر رہا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات اقتصادی روابط اور اسلامی اخوت کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔

وزیر اطلاعات کو مستقبل میں پرنٹ میڈیا کی بقاء ممکن نظر نہیں آرہی

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا تیزی سے ترقی کرتا جا رہا ہے

حکومت آزاد، متحرک اور ذمہ دار میڈیا کے کردار پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے یہ بات وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملاقات کے بعد کی

ٹاپ اسٹوریز