صارفین کیلئے بجلی 2 روپے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان

سی پی پی اے نے درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ہے

لیسکو میں اووربلنگ کے ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کا امکان

اووربلنگ تحقیقات کی رپورٹ چیئرمین نیب کو پیش کی جائے گی

فیول ایڈجسٹمنٹ، کراچی کیلئے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی

اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 2.65 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان

300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 2.19 روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا

میرا اس دفعہ 32 لاکھ روپے کا بل آیا ہے،وفاقی وزیر توانائی

میرے حلقے میں 5 فیڈرز پر 80 فیصد لائن لاسز ہیں، صرف 2 گھنٹے بجلی دی جاتی ہے، اویس لغاری

نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے،اضافی وصولیاں اگست کے بلوں میں کی جائینگی

حکومت بجلی، تیل اور تنخواہ دار طبقوں پر ٹیکس لگا کر پیسہ کما رہی ہے، فواد چودھری

جب تک اپوزیشن جماعتیں اکھٹی نہیں ہوتیں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، سابق وفاقی وزیر

شہباز حکومت میں بجلی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

شہباز حکومت کے پہلے ماہ میں اوسط فی یونٹ بجلی ٹیرف سب سے زیادہ 42 روپے 59 پیسے پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے

59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا

حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، ایک ریٹائرڈ پنشنر یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے؟

گھریلو صارفین کے لیے نرخوں کے نئے سلیب جاری، کم از کم نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقرر

ہر سیلب سے ایک یونٹ بھی اوپر بجلی کے استعمال پر تمام یونٹ پر نیا ریٹ لاگو ہو گا

ٹاپ اسٹوریز