کسی جماعت کے مخالف نہ طرفدار ، فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہو گا ، کارروائی ہو گی ، ترجمان پاک فوج

ہمارے احتساب کا عمل شفاف ، فوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

9مئی پر پاک فوج کے مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی اور نہ آئے گی، ترجمان پاک فوج

حکومت اگر فوج کو قانون کے مطابق کام دیتی ہے تو فوج اپنا کردار ادا کرتی ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے ، 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دینے سے انتشارپھیلے گا ، پاک فوج

مسلح افواج کے خلاف غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

فوج پر حملہ ، دھمکیاں دینے والوں سے بات نہیں ہو گی ، ہنگامہ کرنے ، کرانیوالوں کو سزا دینی پڑیگی ، عسکری ترجمان

9 مئی فوج نہیں ، عوام کا مقدمہ ہے ، سیاسی انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے، صدقِ دل سے معافی مانگے ، میجر جنرل احمد شریف

شاد رہے پاکستان، پاک فوج کا 23 مارچ کا ملی نغمہ جاری

نغمہ اس ارضِ پاک کے نام ایک ایسی دعا ہے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن کر اعلان کر رہا ہے

معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ، آرمی چیف

ہمیں بلا تفریق رنگ نسل ایک قوم کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا۔ سربراہ پاک فوج

جنگ شروع آپ کریں گے اور ختم ہم، میجر جنرل آصف غفور

بات صرف 7-10دن کی نہیں اس سے پہلے اور بعد کی بھی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر، آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات

پاک فوج میں تقرر و تبادلے، میجر جنرل اظہر وقاص کو ڈی جی ایم آئی لگا دیا گیا ہے

خطے میں امن خراب کرنے والے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے،ترجمان پاک فوج

 پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر

ایل او سی پر فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے2 جوان شہید، 3 بھارتی فوجی ہلاک

میجرجنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے

ٹاپ اسٹوریز