امریکہ کی پاکستان کو پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت
کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی، امریکہ
کورونا :سینما اور تھیٹرزفوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے کی سفارش بھی کی گئی ہے
کورونا ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی، این سی او سی کا سخت اقدامات کا عندیہ
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اسی طرح جاری رہی تو مختلف شعبے بند کیے جاسکتے ہیں، این سی او سی
بھارت دہشتگردوں کا سہولت کار اور منی لانڈرر نکلا
بھارتی بینکوں نے 3201 غیر قانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے 1.53 بلین ڈالرز منی لانڈرنگ کی، رپورٹ
وفاقی کابینہ، دہری شہریت والوں کو انتخابات لڑنے کا حق دینے کا آئینی ترمیمی بل منظور
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
میجر عزیز بھٹی شہید کا یومِ شہادت: شہید کےآبائی گاؤں میں مزار پر تقریب
میجر عزیز بھٹی کو بے مثال جرات اور قیادت کے سبب ملک کا اعلیٰ ترین اعزاز نشان حیدر عطا کیا گیا
چیئرمین افغان کونسل برائے قومی مفاہمت عبداللہ عبداللہ رواں ماہ پاکستان آئیں گے
ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ دورہ پاکستان کے دوران سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
وزیر اعظم کا معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار
ثبوت اور وضاحت سے مطمئن ہوں کام جاری رکھیں، وزیر اعظم عمران خان
نو منتخب صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
اقوام متحدہ کے آبزرورکو بھی بھارت محدود کرکے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں، شاہ محمود
غیرملکی میڈیاکا لائن آف کنٹرول کا دورہ
وفد نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے متاثرہ افراد کیساتھ ملاقاتیں کیں اور نقصانات کا جائزہ لیا