ورلڈ کپ کے لیےاچھی ٹیم لے کر جائیں گے ،بابر اعظم

babar azam

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیےاچھی ٹیم لے کر جائیں گے۔

بلوچستان ، سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال مقرر

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیں ،اس سیریز میں مختلف کمبی نیشن بیٹنگ اور باؤلنگ میں آزمائیں گے،آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز میں چیزیں کلیئر ہوجائیں گی۔

کوشش کرتا ہوں خوش رہنے کی لیکن انسان ہوں ،ہماری بیٹنگ اسٹرونگ ہونے جارہی ہے،عثمان خان اورعرفان نیازی کو کھلائیں گے۔

گندم کی سرکاری خریداری میں تیزی لائی جائے، رانا تنویر

ہماری بیٹنگ 8ویں نمبر تک جائے گی،انٹرنیشنل کرکٹ میں آنے کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے۔


متعلقہ خبریں