کرسمس ٹری کی طرح نظر آنے والا ستاروں کا جھرمٹ دریافت

ستاروں کا یہ جھرمٹ 2 ہزار 500 نوری سال کے فاصلے پر ہے۔

اقلیتوں کی نمائندگی کیلئے بھر پور کوشش کریں گے، نواز شریف

اقلیت سے تعلق رکھنے والے فوجیوں نے سچے اور عمدہ پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا۔

ملک بھر میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ہو گی

کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

برطانیہ: کرسمس کے موقع پر شہریوں کو گلے ملنے کے بجائے کُہنیاں ملانے کا مشورہ

ماہرین کی طرف سے ویکسین لگوانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے

کینیڈا میں برفانی طوفان،100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

 کرسمس کی چھٹیوں میں شہریوں کو سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

مسلح شخص کی ملکہ برطانیہ کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش

 مسلح شخص کی محل میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پی آئی اے بھی کرسمس کی خوشیوں میں رنگ گیا

اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز میں مسافروں کو بڑا سرپرائز دیا گیا

سیالکوٹ واقعے کے بعد دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، شیخ رشید

میں نے آج تک کسی مسیحی کو بھیک مانگتے ہوئے نہیں دیکھا، راولپنڈی آرٹس کونسل میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

برطانوی چینل نے کرسمس پر ملکہ برطانیہ کو ڈانس کروا دیا

 سیاستدانوں اور عوام نے چینل پر کڑی تنقید کی اور ویڈیو پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا

امریکی شہر نیشول میں کرسمس پر دھماکا، 3 افراد زخمی 

پولیس نے ملزمان تک پہنچنے کے لیے شہریوں سے تعاون کی اپیل کی ہے

ٹاپ اسٹوریز