ملک بھر میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ہو گی


حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر بروز پیر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پچیس دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پر منایا جائے گا جبکہ مسیح برادری کرسمس بھی منائے گی۔

عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں