پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں چرچز اور گھروں کو برقی قمقموں اور کرسمس ٹری سے سجایا گیا ہے

کورونا: نئے وائرس کا خطرہ، ممبئی میں نائٹ کرفیو نافذ

کرفیو کا نفاذ 22 دسمبر 2020 سے پانچ جنوری 2021 تک کے درمیانی عرصے میں ہو گا۔

مشتری اور زحل آج قریب ترین نظر آئیں گے

دونوں سیارے ڈبل سیارے کی طرح دکھائی دیں گے اور یہ نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

کرسمس: این سی او سی نے ایس او پیز جاری کردیے

کرسمس میں تحفے کے روایتی تبادلے سے کورونا وائرس پھیلنےکا امکان ہے، این سی اوسی

کرسمس پر کورونا امریکیوں کیلئے مزید خطرناک قرار

نیا سال امریکہ کے لیے ایک ایک چیلنج بن جائے گا، امریکی سائنسدان

ایوانکا ٹرمپ نے ایک ہی لباس دوسری مرتبہ زیب تن کیوں کیا؟

ایوانکا ٹرمپ کی اپنے شوہر کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں منعقد کی گئی آخری کرسمس کی تقریب میں شرکت

ہندوستان میں اقلیتوں کیخلاف باقاعدہ قانون سازی ہو رہی ہے، مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا کہ دنیا کا ہر مذہب بھائی چارے کا سبق سکھاتا ہے لیکن ہندوستان میں ہندواتا کا نظریہ پھیلایا جا رہا ہے۔

مسیحی برادری آج جوش و خروش کے ساتھ کرسمس منا رہی

ملک بھر میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی عبادتگاہوں کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں دو چھٹیوں کا اعلان

سندھ حکومت نے رواں ہفتے صوبے پھر میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

جو حالات بنائے جارہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہیں۔ شیخ رشید

عمران خان کی قیادت سے امید ہے کہ وہ حالات کو بہتری کی طرف لے جائے گی۔ تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز