پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لٹر کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہو گا

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

پیٹرول 7 روپے 37 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 85 پیسے سستا ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخر

آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں

ملک میں امید کا فقدان ہے، الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا، مصدق ملک

منتخب حکومت کو ایک ڈیڑھ سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، ملکی آمدن بڑھانے کے ذرائع بنانا پڑیں گے

پیٹرول 10سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

کروڈ آئل کی قیمت جولائی کے بعد 4 فیصد کم ہو کر کم ترین سطح 78 ڈالر فی بیرل پر آ گئی

16 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

وزیر خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں کی حتمی منظوری دینگی

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف کیوں نہ مل سکا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حکومت نے قیمتوں میں کمی کی بجائے لیوی ، ڈیلرز اور کمپنیوں کا منافع بڑھادیا

یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکان

نگران حکومت پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ نہیں کرتی تو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 5 سے 6 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 20 روپے تک کمی کا امکان

یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت 16 روپے کم ہونے کا امکان

ٹاپ اسٹوریز