ہمارے لوگوں کو 25،25کروڑ کی آفر کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی پاکستان میں 180سیٹیں جیت چکی ہے، رہنما پی ٹی آئی

اگر ہم حکومت کیلئے ن لیگ کو سپورٹ کر رہے ہیں تو اپوزیشن میں کیسے بیٹھ سکتے ہیں؟ خورشید شاہ

ہم نے پہلے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کا چانس دینے کی کوشش کی، سابق وفاقی وزیر

راولپنڈی، الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی قیادت و کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے 6 حمایت یافتہ امیدواروں، 350 سے زائد نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی

این اے 49، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا، پولنگ روکنا پڑ گئی

دونوں پولنگ اسٹیشنز پر تقریباً پون گھنٹے کے تعطل کے بعد پولنگ کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا

بلاول بھٹو نے ووٹ کا ریٹ 5 ہزار روپے لگایا ہے ، عطا تارڑ

میرا اصل مقابلہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ظہیر عباس کھوکھر سے ہے، رہنما ن لیگ

این اے 248: ٹکر کامقابلہ، کون کس پر بھاری؟

خالد مقبول صدیقی کو اپنے مخالفین پی ٹی آئی کے ارسلان خالد جبکہ پیپلز پارٹی کے محمد حسن خان پر برتری حاصل ہے

این اے 223: ٹکر کا مقابلہ ، کس کا پلڑہ بھاری؟

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ، رسول بخش چانڈیو اور عزیز اللہ کے مابین سے ٹف مقابلہ متوقع

این اے 32: ٹکر کا مقابلہ، کس کا پلڑہ بھاری؟

غلام احمد بلور کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے آصف خان اور جے یو آئی ف کے حسین احمد مدنی الیکشن لڑرہے ہیں

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے نظرثانی اپیل دائر کر دی

اپیل میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور بلے کا انتخابی نشان تحریک انصاف کو دینے کی استدعا

ٹاپ اسٹوریز