پی ایس ایل کا گانا نیا ریکارڈ بنانے کے قریب

نصیبو لال کا گایا ہوا پی ایس ایل 6 کا گانا سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے

پختون شائقین چاہتے تھے کہ میں پشاور زلمی سے کھیلوں، راشد خان

لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلنے کے لیے پْرجوش ہوں،عمدہ کارکردگی کا سلسلہ پی ایس ایل میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔

ماہرہ خان پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کی ہمسفر

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر ماہرہ خان کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا

پی ایس ایل، ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

تمام لوگ کرکٹ کو انجوائے کریں لیکن ماسک پہن کر احتیاط بھی کریں، ڈیرن سیمی

مہوش حیات نے گرین سگنل دے دیا

مجھے نہیں معلوم کہ یہ شور کیوں مچایا جا رہا ہے، اداکارہ

پی ایس ایل 6: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل

پاکستان سپر لیگ میں قومی کھلاڑیوں کے ساتھ 37 غیرملکی کھلاڑی مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے ہیں۔

پی ایس ایل 6 کیلئے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ فائنل

کھلاڑیوں پر مشتمل پلاٹینیم کٹیگری کو حتمی شکل دے دی گئی۔

پی ایس ایل 6: میچز محدود شائقین کے ساتھ کرانے کی تجویز سامنے آ گئی

ذرائع کے مطابق حتمی فیصلہ حکومت کی اجازت سے مشروط ہوگی

پی ایس ایل 6: مقامی کرکٹرز کی کیٹیگری رینیو کردی گئی

بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان سمیت 13 کھلاڑیوں کی پلاٹینم لسٹ میں شمولیت

پشاور پی ایس ایل 2022 کی میزبانی کرے گا

چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کا ڈرافٹ جنوری کے پہلے ہفتے میں کرایا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز