لاہور: بارشوں سے نمٹنے کیلئے 11 مقامات پر زیر زمین واٹر ٹینک بنانے کی منظوری

 زیر زمین واٹر ٹینکس مون سون 2021 سے قبل بنائے جائیں گے، ایم ڈی واسا

پاکستان میں کورونا وائرس کے 6ہزار 794 ایکٹیو کیسز رہ گئے

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے 426 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

جنوبی پنجاب: ایڈیشنل آئی جی پولیس کا عہدہ خالی ہو گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئے آئی جی پنجاب کو اس منصب کے لیے تین افسران کے نام بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی

اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکے گا، عثمان بزدار

پاکستان میں کورونا سے6ہزار340 اموات

ملک میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید513 کیسز اور 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

پنجاب میں بارشوں سے تباہی،8 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، ایک بچہ اور ایک نوجوان بھی شامل ہیں

حکومت نے کراچی کے مسائل پر صرف بیانات سے کام لیا، شہبازشریف

خیبرپختونخوا میں بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کی لاپرواہی قابل مذمت اور افسوسناک ہے،صدر ن لیگ

پنجاب: اسکولوں کو فنڈزکی مد میں3 ارب38کروڑ روپے جاری

فنڈزنان سیلری بجٹ کی مد میں جاری کیے گئے اور ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوں گے

پنجاب: کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق، 63 افراد متاثر

 پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 96 ہزار 832 ہو گئی ہے جب کہ عالمی وبا سے ہونی والی اموات کی تعداد 2 ہزار 199 تک پہنچ چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز