پاکستان میں کورونا وائرس کے 264نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں اسپتالوں میں 106 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، این سی او سی

’پنجاب میں سیلابی صورتحال سے متعلق حکومت کی تیاریاں مکمل ہیں‘

فلڈ ریلیف اینڈ ریسکیو سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلئے کنڑول روم قائم کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

پنجاب: شادی ہالز ستمبر کے دوسرے ہفتے میں کھولنے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے معاشرے کا ہر طبقہ اور کاروبار متاثر ہوا، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان میں کورونا کے445 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 638 ہوگئی اور اب تک 6 ہزار 274 اموات ہوئی ہیں

پنجاب میں یکم ستمبر تک بارشیں ہوں گی، الرٹ جاری

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارش سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

ہنگامی صورتحال سےنمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

پنجاب: اغوا، قتل اور زیادتی کے واقعات میں اضافہ

صوبے میں روزانہ پنتیس افراد اغوا، گیارہ قتل اور نو خواتین زیادتی کا شکار ہوتی ہیں

پنجاب: معاشی بدحالی کا شکار فنکاروں کی مدد کا دوسرا مرحلہ شروع

اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے امن کے سفیر ثقافتی سرگرمیوں کی بندش کے باعث پریشانی کا شکار ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے 121 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 96 ہزار 178 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے591 نئے کیسز رپورٹ

تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزکی تعداد صرف10 ہزار 694 رہ گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز