کنگز نے یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے 184 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

پی ایس ایل فائیو کے ترانے کا تنازع عدالت پہنچ گیا

پی ایس ایل پانچ کے نئے گانے کی ریلیز رکوانے کے لیے لاہور کی مقامی عدالت میں دعوی دائر

ڈھاکہ میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے ایشیا الیون اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

پی ایس ایل میں مصروفیت کے باعث پاکستانی کھلاڑی ایشیا الیون کے اسکواڈ میں شامل نہیں

پی ایس ایل5: افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی تو اوپنرکولن منرو محمد نواز کی گیند پرکیچ آوٹ ہو گئے

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے

ترجمان کوریئر کمپنی کے مطابق کم قیمتوں کی حامل ٹکٹ خریدنے والے شہری افتتاحی تقریب دیکھنے کےاہل نہیں ہوں گے۔

پی ایس ایل2020: کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا

میگا ایونٹ کے دوران انگریزی کے ساتھی اردو میں بھی کمنٹری نشر ہوگی

پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے سیزن 2020 کیلئے کپتان کا اعلان کردیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ دائیں ہاتھ کے بلے باز شان مسعود ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ کا 2016 سے2019 تک کا سفر

پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔

آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی ٹیموں کے مابین میچز ہونے چاہئیں، علی نقوی

 اس بار میں ایک منفرد انداز میں دکھائی دوں گا، رومان رائیس

پی ایس ایل 5، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج رات سے شروع ہوگی

پی ایس ایل کی کم سے کم ٹکٹ 500 روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 6000 روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز