لین کی شاندار سنچری، قلندرز سیمی فائنلز میں

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف کرس لین کی شاندار سینچری کی بدولت 18 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

سلطانز نے زلمی کو تین رنز سے شکست دے دی

سلطانز کی جانب سے ذیشان اشرف 52 ، خوش دل شاہ 30 ، کپتان شان مسعود 28 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

خواہش تھی ہاشم آملہ اور ڈیرن سیمی کھیلیں، چیئرمین پشاور زلمی

کوشش کریں گے اب مقامی کھلاڑیوں کو موقع دیں، جاوید آفریدی

کنگز نے قلندرز کو یک طرفہ مقابلے کے بعد دس وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 151 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 17 ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔

میچ بارش کے باعث منسوخ، فائنل فار تک رسائی کیلئے کوئٹہ کے چانس معدوم

گلیڈی ایٹرز کو اب آخری لیگ میچ جیت کر دوسری ٹیموں کے نتائج پر انحصار کرنا ہوگا۔

کراچی میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، پی سی بی

پی سی بی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن فائیو ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے کراچی لیگ کے میچز سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔

پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز کے دوران گراؤنڈز کو سینیٹائز کیا جا سکتا ہے۔

بین ڈنک کی طوفانی اننگز، قلندرز 8 وکٹوں سے فتح یاب

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 188 رنز کا ہدف بین ڈنک اور کپتان سہیل اختر کی شاندار بلے بازی کی بدولت 19 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

سلطانز نے یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف 6.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔

پی ایس ایل میں پہلی فتح، لاہور نے کوئٹہ کو 37 رنز سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 210 رنز کا ہدف دیا تاہم مہمان ٹیم 172 رنزہی بنا سکی۔

ٹاپ اسٹوریز