سیاحت میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ ہوٹلوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے، فواد چودھری

نیب کی موجودگی میں کوئی کوالٹی کا کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا

 یہ ورکنگ صحافیوں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، فواد چودھری وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، شبلی فراز

 روٹی، کپڑا اور مکان کے دعویداروں نےعوام کو بھوک و افلاس کی بھٹی میں جھونک دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

استعفے دینا آسان کام نہیں،حکومت بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی: شبلی فراز

 اپوزیشن کی تحریک کا مقصد لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کےعلاوہ کچھ نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا میٹ دی پریس سے خطاب

شہباز شریف اور ساتھ بیٹھے لوگوں کی باتوں پر ہنسی آرہی ہے، شبلی فراز

صحت اور تعلیم سمیت دیگر اداروں کی تباہی کی ذمہ دار اپوزیشن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

وفاقی کابینہ: پنشن اور حج فنڈ کے قیام کا فیصلہ

کراچی کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا سلوک کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز

بلاول کے پاس کرپشن پر بات کرنے کا اخلاقی جواز نہیں ہے، شبلی فراز

 وزیراعظم کو عدالت نے صادق اور امین قرار دیا ہے جب کہ بلاول کے صادق اور امین ہونے پر بہت سے سوالیہ نشانات ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

مودی کی قیادت میں بھارت بدمعاش ریاست بن گئی ہے، شبلی فراز

مودی حکومت اپنی بدترین معاشی صورتحال اور درپیش سیاسی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔

وفاقی حکومت کا انتباہ، لاک ڈاؤن سخت ہوسکتا ہے: شبلی فراز

سب نے دیکھا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

شہباز شریف کی پیشی پر ن لیگ میں غصہ ہے، شبلی فراز

عوام نے شہباز شریف کو صرف لیپ ٹاپ میں دیکھا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز