اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 25 کیسز رپورٹ ، تعداد 458 ہو گئی

شہر میں 15 مثبت ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی ، 176 مقامات پر فوگنگ کی گئی

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش

ملک کے بیشتر حصوں میں آج اور کل بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر 31 جولائی اور یکم اگست کو بند رہیں گے

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کی تیاریاں شروع

صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 30 ہزار اہلکار طلب  کر لیے گئے ہیں، ذرائع

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا 21 جون سے داخلہ بند

پریشر ہارن والی گاڑیوں کا بھی اسلام آباد میں داخلہ ممنوع ہوگا، آئی جی اسلام آباد

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا پمز ہسپتال کا اچانک دورہ

عبدالقادر پٹیل نے اسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو مارے گئے

آئی جی اسلام آباد نے پولیس ٹیم کیلئے انعام کا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 84 کیس رپورٹ

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کیا گیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب پیش آیا۔

ٹاپ اسٹوریز