Author: ویب ڈیسک

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں، جب ان کا ایک پرانا انٹرویو کلپ دوبارہ وائرل ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے کبریٰ خان سے ان الفاظ کے بارے میں سوال کیا جن کے تلفظ میں انہیں دشواری پیش آتی ہے، جس کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ انہیں لفظ “گلگت” اور “تبلیغی” ادا کرنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اعتراف کیا کہ وہ لفظ “تبلیغ” کو اکیلے درست طور پر ادا کر لیتی ہیں، تاہم جملے میں استعمال…

Read More