واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

فیچر کے ذریعے صارفین ویڈیو کالز کے دوران اپنے تھری ڈی اواتار کو استعمال کر سکیں گے۔

واٹس ایپ کا 150 سے زائد ممالک میں چینلز فیچرمتعارف کرنے کا فیصلہ

صارفین یہ چینلز نئے اپ ڈیٹس ٹیب میں دیکھ سکیں گے، سربراہ میٹا مارک زکر برگ

واٹس ایپ نے ایچ ڈی تصاویر اور ویڈیوز کا فیچر متعارف کرا دیا

نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنے اہم لمحات کو شیئر کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ نے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا

واٹس ایپ میں ایچ ڈی فوٹو کا فیچر شامل کیا جارہا ہے، مارک زکر برگ

واٹس ایپ نے اسکرین لاک فیچر متعارف کرا دیا

یہ اپ گریڈیشن فی الحال صرف بیٹا پروگرام کے صارفین کیلئے ہے۔

واٹس ایپ، اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی پسند کے مطابق اسٹیکرز تیار کر سکیں گے۔

واٹس ایپ میں ویڈیو کال کے دوران اسکرین شیئرنگ کا فیچر متعارف

اب صارفین اپنی دستاویزات، تصاویر بلکہ شاپنگ کارٹ تک شیئر کر سکیں گے۔

واٹس ایپ اور آئی میسجز سے مقابلے کیلئے گوگل کا نیا فیچر متعارف

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان گروپ چیٹس یا ون آن ون چیٹ میں بھیجے جانے والے پیغامات کو کوئی بھی دیکھنے کے قابل نہیں ہوگا، گوگل

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ متعارف

پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ کا اجراء کر دیا گیا

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے وائس چیٹ کا فیچر لانچ کردیا

یہ فیچر فی الوقت 32 سے زیادہ ممبران والے گروپس کیلئے دستیاب ہے۔

ٹاپ اسٹوریز