جنگ کے دوران روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، نیٹو کا دعویٰ

روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کا اندازہ یوکرین کے حکام کیجانب سے دی جانے والی اطلاعات پر مبنی ہے۔

یوکرین پر حملہ ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے، نیٹو

روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، اسٹولن برگ

یوکرین میں نو فلائی زون سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے، امریکی سینیٹر

امریکی اور یورپی مفاد میں نہیں ہے کہ نو فلائی زون نافذ کیا جائے،سینیٹر مارکو روبیو

نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ

نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے،وزیر خارجہ

نیٹو اجلاس کمزور اور الجھنوں سے بھرا ہوا تھا، یوکرینی صدر

یوکرین ختم ہوا تو یورپ کا بھی خاتمہ ہو جائے گا، ولادیمیر زیلنسکی

نیٹو کا روس یوکرین تنازع میں مداخلت سےانکار

نو فلائی زون کا نفاذ اور جنگی طیاروں کی فراہمی بھی نہیں ہو گی

یوکرین کی عملی مدد: 3 ممالک نے 70 لڑاکا جہاز فراہم کرنیکا اعلان کردیا

یوکرین کے فوجی پائلٹس اعلان کردہ لڑاکا طیاروں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔

امریکہ کا روس پر برآمدات سمیت متعدد شعبوں میں پابندیوں کا اعلان

امریکی صدر نے روسی اشرافیہ اور ان کے خاندانوں پر بھی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز