روس یوکرین تنازع: نیٹو کے سینکڑوں جنگی جہاز ہائی الرٹ ہیں، اسٹولٹن برگ

نیٹو سربراہ نے نیٹو کا ورچوئل سربراہی اجلاس بھی کل طلب کرلیا ہے۔

اسلحے سے لیس روس مخالف یوکرین قابل قبول نہیں، صدر پیوٹن

نئی ریاستوں کے ساتھ معاہدے کے تحت امن فوج تعینات ہو گی۔

برطانیہ میں مقیم افغان شہریوں کو غیر قانونی قرار دینے کا خدشہ

افغان شہریوں کے لیے جاری کردہ عارضی ویزوں کی مدت آئندہ چند دنوں میں ختم ہو جائے گی۔

نیٹو کے توسیع پسندانہ عزائم پر تحفظات ہیں، صدر پیوٹن

روس، یو کرائن اور امریکی پابندیوں کو یکسر مسترد کرتا ہے، روسی صدر کا سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب

امریکی اور نیٹو افواج کو نسوار یاد آرہی ہے؟

امریکی و نیٹو فوجی کی بڑی تعداد اس ہلکی نشہ آور چیز یعنی نسوار کی عادی ہو چکی ہے اور اب وطن واپسی پر انہیں اس کی شدید طلب ہو رہی ہے۔

امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا میں پاکستان کی مدد مانگ لی

امریکہ اور اتحادی افواج کی مدد و معاونت کرنے والے 3 سے 4 ہزار افراد کو افغانستان سے لا کر کراچی میں ایک ماہ تک رکھا جائے گا۔

امریکہ کی فوجی انخلا میں توسیع کی کوششیں، طالبان کا انکار

31 اگست غیر ملکی افواج کے انخلا کی ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے ریڈلائن ہے۔

افغانستان سے دہشتگردوں کو دوبارہ اپنے لیے خطرہ نہیں بننے دیں گے، اسٹولٹن برگ

امریکہ کابل نہ چھوڑے، نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا پریس کانفرنس سے خطاب

نیٹو کا طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ

اندازہ نہیں تھا طالبان اتنی جلدی قبضہ کرلیں گے، سربراہ نیٹو

طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

ہلمند صوبے کے اہم شہر لشکرگاہ میں لڑائی کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 شہری ہلاک

ٹاپ اسٹوریز