’’عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے’’

مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے آنے کی خبر سن کر عمران خان ہمیشہ کی طرح پہاڑوں میں چھپ گئے ہیں۔

شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف گزشتہ 7 ہفتوں سے طبی معائنہ کے لیے لندن میں موجود تھے۔

9 ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کے اضافی قرضے لیے گئے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیب میرے خلاف ثبوت لے آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

عید کے بعد حکومت گرانی پڑی تو گرائیں گے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں روپے کی قدر میں اتنی کمی نہیں ہوئی جتنی موجودہ حکومت میں ہوئی ہے۔

فردوس عاشق عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتیں، رانا ثنا

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ووٹ چور سیلیکٹڈ وزیر اعظم کو کیا پتہ کہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے۔

مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے درمیان ایک بار پھر گرما گرمی

فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان کی بغض کی وجہ سے مشاہد اللہ خان نئے ڈومیسٹک ڈھانچے پر تنقید کر رہے ہیں۔

’پی ٹی آئی کے کچھ لوگ عمران خان کو ہٹانا چاہتے ہیں‘

خواجہ آصف نے کہا کہ نیب کے قوانین میں ترمیم نہ کرانا ہم سب کی کوتاہی ہے۔

آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ آٹا، گیس، چینی مہنگی ہونے کی وجہ سابق حکمران ہیں۔

’عمران خان وزیر اعظم نہیں نالائق اعظم ہے‘

جو چور دروازے سے آتا ہے اس پر کپکپاہٹ طاری رہتی ہے

حزب اختلاف عید کے بعد احتجاج پر متفق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج اتوار کو اپوزیشن جماعتوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز