کشمیر: حکومت بنی تو تنخواہ و پنشن میں اضافہ کرینگے اور روزگار دینگے، بلاول

کشمیر کو جیالے اور عوامی وزیراعظم کی ضرورت ہے، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب

بلاول بھٹو نے جیالوں کو مریم نواز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

 آج کل کس کے بیانیے پر چل رہے ہیں بڑے میاں یا چھوٹے میاں کے؟ ہمیں پتہ نہیں چل رہا ہے، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب

جلد وہ دن آئے گا جب نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ جیتیں گے، مریم

 عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں پھینک دیا، انہوں نے ٹرمپ کی بغل میں بیٹھ  کر کہا کہ ٹرمپ ثالثی کرے گا، نائب صدر مسلم لیگ ن

اللہ کا شکر ہے، ن لیگ نہیں ٹوٹی، پارٹی اپنا حق لینا سیکھ چکی ہے: مریم نواز

عمران خان جانتا ہے کہ کشمیر کی بیٹی کشمیر کا مقدمہ لے کرمظفر آباد پہنچ گئی تو منہ چھپانے کا موقع نہیں ملے گا، جلسہ عام سے خطاب

کشمیر کا بیٹا نواز شریف کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑے گا، مریم نواز

کشمیریوں کے دکھوں نے ایک دن ختم ہونا ہے، سرحد کےدونوں اطراف کے کشمیری متحد ہیں۔

ہم پاگل نہیں جو اتنی جدوجہد کے بعد کسی سے ڈیل کریں، مریم نواز

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری عدالت کے اطراف موجود تھی۔

مریم نواز اور شہباز شریف کی سیاست میں فرق آئے گا، شیخ رشید

ساری قوم ملکی سلامتی کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر داخلہ

بجٹ آسانی سے پاس ہوگیا، ن لیگ میں پاورکرائسز زیادہ بڑھ گیا ہے: فواد چودھری

ایوان میں شہبازشریف نہیں آئے اور 30 کےقریب ان کے اراکین بھی غیر حاضر رہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں، صرف بانی ایم کیو ایم ٹو بن سکتے ہیں: فرخ حبیب

مریم نواز نے مہر ثبت کردی ہے کہ نواز شریف تندرست ہیں، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز