بھارت، مسلمان نوجوان کا انتہا پسندوں کے ہاتھوں لرزہ خیز قتل

دہشت گردوں نے لقمان انصاری کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش بھی قریبی نالے میں پھینک دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

گھر سے عدالت جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی

ڈاکوؤں نے مغویوں کو قتل کردیا، نعشیں اٹھانے پر پنجاب اور سندھ پولیس میں تنازع

مغویوں میں فیصل آباد کے رہائشی یاسین اور سرگودھا کے رہائشی اکرام شامل بتائے جاتے ہیں۔

محافظ فوجی اہلکار نے وزیر کو قتل کر کے خودکشی کر لی

ریٹائرڈ کرنل چارلس اوکیلو اینگولا یوگنڈا حکومت کی سینئر وزیر تھے۔

راولپنڈی میں کاروباری شخصیت اغواء کے بعد قتل

تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر تحقیقات کی جا رہی ہیں ، پولیس حکام

عالم دین کے قتل میں پولیس افسر ملوث نکلا

رقم دے کر عالم دین کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والا مرکزی ملزم فرار ہو گیا۔

اسلام آباد میں دوسالوں میں 310 افراد قتل ہوئے، وزارت داخلہ رپورٹ

دو سال کے دوران اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی پر 148مقدمات درج ہوئے

کورونا ویکسین بنانے والا سائنسدان قتل

لاش ملنے کے کچھ دیر بعد ہی ایک مشتبہ شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔

عمران خان کو پیشی پر بلا کر بم سے اُڑانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، بابراعوان

ایک غیر ملکی ایجنسی کسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے

شکر قندی کے ذریعے 12 برس پرانے قتل کا ملزم گرفتار

امریکی پولیس نے 12 سال پرانے قتل کا معاملہ دلچسپ انداز میں حل کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز