غزہ سے لوگوں کی جبری بیدخلی ناقابل قبول ہے ، عرب ممالک کا اعلان

قاہرہ میں امن اجلاس ، تنازع کے دو ریاستی حل کا روڈ میپ بنانے کی کوششوں پر زور

موسمیاتی تبدیلی، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان کی 19 کروڑآبادی شدید گرمی سے متاثر ہو گی، ماہرین موسمیات

عرب ممالک نے بھی روس سے سستا تیل خریدنے کا آغاز کر دیا

سعودی عرب ایک لاکھ بیرل اوریو اے ای 60 ملین بیرل روزانہ خرید رہا ہے

اسرائیل میں نیتن یاہو یا ڈراؤنے خواب کی واپسی؟

میرا سب سے بڑا مقصد ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنا اور خطے میں اسرائیل کو فوجی برتری دلانا ہے، نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

عمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک سے ملنے والے تحائف ظاہر نہیں کیے، حکومتی ذرائع

عمران خان کے ہمراہ دوروں پر جانے والے سابق وفاقی وزرا اور مشیروں نے بھی تحائف ظاہر نہیں کیے۔

حکومت کا روس سے تیل کی درآمد پر غور، تجاویز طلب

روسی تیل کے حوالے سے ریفائنریوں کی تکنیکی استعداد کار کے حوالے سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

اسرائیل سے تعلق بحالی عرب ممالک کا گناہ ہے، ایرانی سپریم لیڈر

مسلمانوں کے اتحاد سے ہی فلسطینی مسئلے کو بہترین انداز میں حل کیا جا سکتا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

وہ 18ممالک جہاں کورونا نہیں پہنچ پایا

اب تک دنیا کے 205 ممالک اس وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں تاہم کچھ خوش نصیب ممالک ایسے بھی ہیں جہاں یہ جان لیوا وائرس اب تک نہیں پہنچ چایا۔

ٹاپ اسٹوریز