قانون اور آئین کو صرف ایک شخص کے لیے روندا جا رہا ہے، عطاتاڑر

صدر پاکستان نے14اگست کوچیئرمین پی ٹی آئی کی سزامیں6مہینےکی کمی کردی،رہنما ن لیگ

صدر مملکت کے پرنسپل سیکرٹری کا معاملہ، حمیرا احمد کا خدمات انجام دینے سے انکار

صدر عارف علوی کے پاس کسی سرکاری افسر کو تبدیل کرنے کا استحقاق نہیں ہے، ذرائع

سپریم کورٹ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ اڑا کر رکھ دے گی، اعتزاز احسن

یہ ترمیم بے اثر ہے، جو مراحل تھے وہ پورے ہی نہیں کیے گئے۔

بل پاس کروانے یا واپس بھجوانے کا طریقہ آئین میں واضح ہے، شعیب شاہین

صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے،پی ٹی آئی وکیل

تردید جاری کرنے میں صدر مملکت کو 27 گھنٹے کیوں لگے؟ منصور علی خان

ایوان صدر کا اسٹاف کیا صدر مملکت کی مرضی کے بغیر کام کر رہا ہے، کیا عملہ انکا حکم نہیں مان رہا؟

صدر مملکت نے جان بوجھ کر منظوری میں تاخیر کی، وزارت قانون

صدر مملکت نے اپنے ہی عہدیداروں کو بدنام کرنے کا انتخاب کیا ہے

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے، صدر مملکت

عملے سے کہا تھا کہ بغیر دستخط بلوں کو مقررہ وقت پر واپس کردیں۔

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی۔

صدر مملکت نے 5 بلز کی منظوری دے دی

بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی۔

صدر مملکت نے اہم پیغام جاری کر دیا

آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے بہادر شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے، عارف علوی

ٹاپ اسٹوریز