واقعہ کربلا باطل کیخلاف ابدی جدوجہد کی علامت ، چیلنجز کے تناظر میں حسینی کردار کی ضرورت ہے ، صدر ، وزیراعظم

آج عہد کرنا ہے پاکستان کو امام حسین ؓ کے پیغامِ حریت اور عدل کا مظہر بنائیں گے ، یوم عاشور پر پیغام

پانی 24 کروڑ پاکستانیوں کی لائف لائن ، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے ، شہباز شریف

بدامنی پیدا کرنیوالی قوتیں اپنے مقاصد کیلئے خطے میں عدم استحکام چاہتی ہیں ، ای سی او سربراہ اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات ، تعاون بڑھانے پر اتفاق

شہباز شریف کا بھارت کیساتھ جنگ میں حمایت پر الہام علیوف کا شکریہ

وزیراعظم کی اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایت

میٹرو بس سروس اور دیگر عوامی مقامات پر وائی فائی سہولیات پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے فراہم کی جائیں گی، شہباز شریف

ایران اسرائیل جنگ رکوانے میں سعودی ولی عہد نے بھر پور کردار ادا کیا، شہباز شریف

حملہ اسرائیل نے کیا ، ایران اپنے دفاع میں اقدام کر رہا تھا، وزیراعظم

جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لئے بہترین طبی سہولیات سے مزین اسپتال ہوگا، وزیراعظم

شہباز شریف نے منصوبے کی تعمیر کے تمام مراحل میں 100 فیصد شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ اور اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسپیکر اور چیئرمین سینٹ کی رپورٹ کی روشنی میں تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کیا جائے گا

وزیراعظم شہباز شریف کے بحرینی بادشاہ اور ایران صدر سے ٹیلیفونک رابطے

وزیراعظم کی دونوں رہنمائوں کو عید کی مبارکباد ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

صدر زرداری نے عید کی نماز ایوان صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون لاہور میں ادا کی

مولانا فضل الرحمن نے آبائی گائوں عبدالخیل ، شیخ رشید نے لیاقت باغ میں پڑھی

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

دونوں رہنمائوں کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا ، نوافل کی ادائیگی ، ملکی ترقی کیلئے دعائیں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

عیدالاضحیٰ سعودی عرب میں گزاریں گے ، ولی عہد محمد بن سلمان سے خصوصی ملاقات ہو گی

پانی روکنے کی بھارتی بڑھکیں بے معنی ہیں، شہباز شریف

آنے والے نسلوں کیلئے پانی کو محفوظ کرنا ہمارے لیے چیلنج ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان چلے گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط کا امکان

تاجک قیادت سے تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ ایران اور دیگر دوست ممالک کے دورے پر روانہ

پاک بھارت کشیدگی کےدوران حمایت پر دوست ممالک کا شکریہ ادا کریں گے

مودی سرکار آئندہ پاکستان پرحملہ کرنے سے پہلے سوبار سوچے گی، شہباز شریف

وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو اسی اتحاد و اتفاق کی طاقت سے معاشی ترقی کا سفر طے کرنا ہے۔

بھارت سے جب بھی مذاکرات ہونگے ، پانی اور دہشتگردی سمیت 4 معاملات پر بات ہو گی ، شہباز شریف

پاکستان اور بھارت زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آ رہے ہیں ، جنگ جیتنے کا کریڈٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جاتا ہے

بھارتی سرپرستی میں پلنے والے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے ، صدر ، وزیراعظم

معصوم بچوں پر حملے انسانیت سوز اور گھناؤنا جرم ، بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہے

صدر ، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد

شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا بھی دورہ ، زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp