فواد چوہدری کسی فورم پر خود کو پی ٹی آئی کے نمائندے کے طور پر پیش کرنے کے مجاز نہیں
ترجمان تحریک انصاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں گرفتار تھے
شعیب شاہین کے بارے میں کہا گیا بٹیر نہیں پکڑ سکتے، پھر پستول کا الزام ڈال دیا گیا، ڈیوٹی جج طاہرعباس سپرا
عامرمغل کو گرفتار کیا گیا مگر ابھی تک پتہ نہیں کونسے مقدمے میں گرفتارہوئے،رہنما تحریک انصاف
الیکشن کے بعد میرے خلاف دہشتگردی کی 7ایف آئی آر درج ہوئی ہیں، رہنما تحریک انصاف
ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف
شعیب شاہین نے سوال کیا کہ دہشتگرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے؟
لیگی امیدوار انجم عقیل ، طارق فضل چودھری اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال
مولانا فضل الرحمان کے ساتھ احتجاج کی بات نہیں ہونی چاہیے تھی، پی ٹی آئی رہنما
میں جس جگہ کارنر میٹنگ کرتا ہوں وہ بندے اٹھا لیتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔
ٹکٹ کیلئے ہمارا معیار پارٹی اور ملک سے وفادار شخص ہونا ہے، ترجمان
چیئرمین پی ٹی آئی ایک گھنٹے میں پی ایم ایل این سے بڑا جلسہ کر سکتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف
16ماہ کی حکومت میں ن لیگ نے جو مانگا زرداری نے دیا، رہنما پیپلز پارٹی
میں ان باتوں سے گھبرانے والا نہیں ہوں اور پارٹی پر بھی اس سے کوئی اثرنہیں پڑے گا، ترجمان تحریک انصآف










