الیکشن ٹیکنالوجی کے ذریعے کرائیں گے، اپوزیشن صرف اپنے مفادات نہ دیکھے: شبلی فراز

اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرائی گئیں 37 میں سے 27 گزارشات کا تعلق ای وی ایم سے نہیں ہے، وفاقی وزیر

 بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری

شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک  کمی کی نوید سنادی۔

الیکشن کمیشن مان گیا، آئندہ انتخابات ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہوں گے ،شبلی فراز

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور الیکشمن کمیشن کے درمیان فری فیئر اور بناء کسی تنازعہ انتخابات کرانے پر اتفاق ہو گیا

ن لیگ میں لیڈر شپ حاصل کرنے کی دوڑ شروع ہو چکی، شبلی فراز

عمران خان ہی ملک کا مستقبل ہیں، وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

سینیٹ: اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سی پیک اتھارٹی بل منظور

بل کی منظوری کے بعد سینیٹ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پروٹوٹائپ پر کام جلد مکمل کرلیا جائے گا، شبلی فراز

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے انتخابات کا شفاف ہونا اہم ہے

پاکستان اسٹیل کا پلانٹ شاید ایمرجنسی میں نہ چلایا جا سکے، شبلی فراز

بھارت کے ساتھ ہماری ہمدردیاں ہیں اور جتنا ہو سکا اتنی مدد بھی کریں گے، وفاقی وزیر

‘اسپتالوں کو آکسیجن کی سپلائی برقرار رکھنے کیلئے بیک اپ پلان پر کام شروع کر دیا’

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہو چکی ہے، شبلی فراز

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار سٹے باز ہیں، شبلی فراز

شوگر مافیا احتساب نے نہیں بچ سکتا ہے، وفاقی وزیر

پی ڈی ایم کاعروج و زوال نیب مقدمات و پیشیوں سے جڑا ہوا ہے،شبلی فراز

جب قانون سوال کرتا ہے تو یہ کارکنان کو ڈھال بنا لیتے ہیں، یہ بزدلی نہیں تو کیا ہے؟وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کا استفسار

ٹاپ اسٹوریز