ای وی ایم خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں، شبلی فراز

ای وی ایم اور آئی ووٹنگ سے متعلق الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کریں گے، وفاقی وزیر

ہم 2023 کے الیکشن میں ای وی ایم کا استعمال چاہتے ہیں، شبلی فراز

ہماری تیار کردہ مشین استعمال کرنی ہے یا باہر سے منگوانی ہے، ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

پی ڈی ایم مہنگائی پر سیاست کر رہی ہے، شبلی فراز

ہم مانتے ہیں مشکلات ہیں اور مہنگائی بھی ہے، وفاقی وزیر

این اے 133 کا ضمنی انتخاب ای وی ایم سے کرایا جائے، شبلی فراز

یہ ایک اچھا تجربہ ہو سکتا ہے، کوئی خامیاں ہوئیں تو انہیں ٹھیک بھی کر سکیں گے

اگلے سال گھر کے پنکھے بدلنا ہوں گے، حکومتی پالیسی

 وزارت سائنس بجلی بچانے کے لیے ملک میں استعمال ہونے والے بجلی کے پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی۔

فین انڈسٹری کو درآمدی ڈیوٹی میں چھوٹ دیں، 3ہزار میگا واٹ بجلی بچائیں: شبلی فراز

 پنکھوں میں استعمال ہونے والی اسٹیل شیٹ پر عائد کردہ ڈیوٹی بھی ختم کی جائے، وفاقی وزیر کے دو وزارتوں کو خطوط

انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوں گے، شبلی فراز

ہم چاہتے ہیں جمہوریت اور پارلیمنٹ کا وقار بلند رہے ہیں انتخابات متنازع نہ ہوں، وفاقی وزیر

ڈیڑھ کروڑ یا10کروڑ؟ شہباز شریف کی گھڑی کی قیمت پرنئی بحث

شبلی فراز کے دعووں پر ملک احمد نے جواب دے دیا

چیف الیکشن کمشنر  اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں،وزیراطلاعات

الیکشن کمشنرکی سرگرمیاں متنازع ہیں، ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ، فوادچودھری

ٹاپ اسٹوریز