ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے لیے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
آئندہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شان مسعود کی بی کیٹیگری میں واپسی متوقع ہے
ناقص کارکردگی: شان مسعود کو قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان
شان مسعود کو نومبر 2023 میں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا
شان مسعود نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا
دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابر کا مستقبل خطرے میں ہے، ٹیسٹ کپتان
کپتان بننے کے بعد بات شان یا بابر کی نہیں، پاکستان کی ہوتی ہے، شان مسعود
ہر کوئی بابر اعظم کا فین ہے، میں بھی ہوں، انکی خدمات پاکستان کیلئے بہت بڑا اثاثہ ہے
شاداب سے تلخ جملوں کا تبادلہ، شان مسعود بھی بول پڑے
رواں سیزن ان کی کارکردگی بالکل اچھی نہیں رہی، افسوس ہے کہ توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکا۔
یونائیٹڈ اور کنگز کے کپتانوں کے درمیان گرما گرمی، شاداب نے غلط فہمی قرار دے دیا
میچ کے اختتام پر دونوں کپتانوں نے خوشگوار انداز میں ایک دوسرے کو گلے لگایا
پی ایس ایل 9: کراچی کنگز کے آگے پشاور زلمی کو شکست دے دی
میر حمزہ اور حسن علی نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں
پاکستان کرکٹ کی مایوس کُن صورتحال ہے، پی سی بی ریویو اجلاس ڈرامہ تھا، مکی آرتھر
ذکا اشرف نے مجھے دورانِ اجلاس بتایا کہ وہ کپتان تبدیل کرنے جارہے ہیں
پرتھ ٹیسٹ میں سرفراز کو کھلائیں یا رضوان کو ! فیصلہ بہت مشکل تھا، کپتان شان مسعود
بیٹنگ اور بولنگ میں اس سے بہتر کمبی نیشن نہیں ہوسکتا، پریس کانفرنس
آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، سرفراز ان رضوان آؤٹ
قومی ٹیم کی طرف سے فاسٹ باولر عامر جمال اور خرم شہزاد ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے