سینیٹ اجلاس: وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن اراکین کی ہنگامہ آرائی

سینیٹ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، میڈیا پر قدغن اور پی ایم ڈی کی تحلیل پر بحث کی گئی

’ریاست مدینہ کے نام پر لوگوں کو دھوکا دینا کہاں سے سیکھا‘

سینیٹ اجلاس کے دوران حزب اختلاف اور حکومتی اراکین الجھ پڑھے۔

’صدر پاکستان آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے‘

سینیٹر رضاربانی نے کہا کہ صدر پارلیمنٹ کا حصہ ہیں اور انہوں نے سینیٹ اجلاس سے ایک روز قبل آرڈیننس جاری کیا۔ یہ پارلیمنٹ پر اندر سے حملہ کیا گیا ہے۔ 

کشمیر پر عالمی اداروں کی خاموشی مجرمانہ ہے، شیری رحمان

راجہ ظفر الحق نے کہا کہ حکومت کو حزب اختلاف کے مقدمات پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے۔

حزب اختلاف نے سینیٹرز سے حلف کے لیے اجلاس طلب کرلیا؟

اجلاس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور بزرگ سینیٹر راجہ ظفرالحق کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ کےخلاف تحریک عدم اعتماد کا اجلاس کل ہوگا

تحریک عدم اعتماد کے لئے بلائے گئے اجلاس کا ایجنڈا دو آئٹمز پر مشتمل ہوگا، ذرائع

بیرسٹر سیف کو سینیٹ کا پریذائیڈنگ افسر مقرر کردیا گیا

یکم اگست کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ہوگی۔ 

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قراداد پیش کی جائی گی

ججز کے خلاف حکومتی ریفرنسز پر سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور

اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظورہوئی،حکومت کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی  

سینیٹ اجلاس، پی آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے کی مخالفت

سینیٹ اجلاس کے دوران مسلم لیگ نون کے سینیٹر مشاہد اللہ اور پاکستان تحریک انصاف کے فیصل جاوید کے دوران تلخ کلامی ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز