سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے تحریک پیش

کشمیر جانے والے ان تمام راستے شاہراہ سری نگر سے جائیں گے، بابر اعوان

سینیٹ اجلاس: صنعتی مزدور کیلئے سانس لینا مشکل ہوگیا، رضاربانی

 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا ایف بی آر کے نمائندوں کی ایوان سے غیرحاضری کا نوٹس

سینیٹ اجلاس: پہلی الیکٹریکل وہیکل پالیسی منظور

چاہتے ہیں کہ الیکٹرک کاریں پاکستان میں بنیں اور ہماراامپورٹ بل کم ہو، زرتاج گل

ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں اپوزیشن کورونا پرسیاست نہ کرے، شبلی فراز

حکومت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا کر مسائلے پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اپوزیشن کے پاس کوئی کووڈ پلان ہے تو وہ بھی بتائے، وزیر اطلاعات

ساری توقعات ارطغرل ڈرامے پر نا ڈالی جائیں، سینیٹر مشتاق

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ترکی کا ڈرامہ ارطغرل دکھانے سے مدینے کی ریاست نہیں بنے گی، ساری توقعات اس پر نہ ڈالی جائیں

’بہت سی قوتیں افغانستان میں اب بھی امن نہیں چاہتیں‘

امریکہ اور طالبان مذاکرات میں پاکستان شراکت دارنہیں بنا، شاہ محمود قریشی کا سینیٹ میں اظہار خیال

گندم بحران پر حکومت کا جواب غیر سنجیدہ ہے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ہم جب بھی تعمیری بات کرتے ہیں حکومت دیوار بن کر کھڑی ہو جاتی ہے۔

سینٹ اجلاس: مشرف کے معاملے پر وفاقی حکومت اپنے خلاف جارہی ہے، رضا ربانی

سینیٹ کا اجلاس تاخیر سے بلانے پر حزب اختلاف کے ارکان کا حکومت پر شدید تنقید

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب

سینیٹ کا اجلاس 3 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے ہوگا، ذرائع

پارلیمنٹ کا لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے، ایوان صدر کو ارڈیننس فیکٹری بنا دیا گیا ہے، رضا ربانی

این ایف سی ایوارڈ کا اجرا نہ ہونا، مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس نہ بلایا جانا اور صدر کی خاموشی بھی مجرمانہ غفلت ہے، سینیٹر پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز