ورلڈکپ، افغانستان کیخلاف سری لنکا کی جیت پاکستان کو مزید نیچے دھکیل دیگی

آج جیتنے والے ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر کی پوزیشن پکی کرلے گی

ورلڈ کپ ،بھارت کی مسلسل چھٹی فتح

کپتان روہت شرما101گیندوں پر87رنز بنا کر نمایاں رہے

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی ہار، پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار

نیوزی لینڈ اگر اپنے بقیہ میچز ہارجاتا ہے تو پاکستان باآسانی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرسکتا ہے

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے بنگلہ دیش باہر

ورلڈ کپ 2023 میں بنگلہ دیش اب تک 5 میچز میں شکست کھا چکا ہے۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح

پوری پاکستانی ٹیم 46.4اوورزمیں آئوٹ، تبریز شمسی نے 4 وکٹیں حاصل کیں

جب کوئی چانس نہ ہو، پاکستان تب کم بیک کرکے بہترین کرکٹ کھیلتا ہے، ہرشا بھوگلے

پاکستان نیدرلینڈز سے ہار کر بھی فائنل میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، کمنٹیٹر ناصر حسین

پاکستان اور جنوبی افریقہ ورلڈکپ میچ سے پہلے چنئی کے کچھ علاقوں میں بارش

اس وقت چدمبرم اسٹیڈیم کو گہرے بادلوں نے گھیرا ہوا ہے، نمائندہ ہم نیوز

ورلڈکپ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں پاکستانی کوچز قومی ٹیم کا خفیہ ہتھیار؟

باولنگ کوچ مورنے مارکل اور بیٹنگ کوچ اینڈرو پیوٹک جنوبی افریقا کی طرف سے کرکٹ کھیل چکے ہیں

فیفا ورلڈ کپ:فرانس سیمی فائنل میں،لائن اپ مکمل

فرانس کی انگلینڈ  کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست

ٹاپ اسٹوریز