سونے کی قیمت میں اضافہ

500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار800 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہو گئی ہے، سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 339 پوائنٹس کم ہو کر 40,731.61 پر بند ہوا۔ 

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد  ایک لاکھ 15 ہزار650 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 500 ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی

صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز