سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہو گئی۔

سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار700 روپے ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار500 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

250 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

 فی تولہ سونا 100 روپے اضافےسے 1 لاکھ 13 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار500 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی

سونے کی قیمت میں اضافہ

500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز