سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید

صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں ،نتیجتا گھریلو اور صنعتی صارفین کو بھی سبسڈی دینی پڑ رہی ہے

سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

12 کلو واٹ کے سولر پینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ وصول کیے جانے کا امکان ہے۔ 

پیپلز پارٹی کامستحق افراد کو 300 یونٹ تک کے سولر سسٹم دینے کا اعلان

پیپلز پارٹی نے انتخابی منشور میں حکومت بننے کے بعد 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بجلی مفت فراہم کرنےکا اعلان کیا تھا

بھارت نے سولر پینل کی درآمد پر پابندی لگا دی

مقامی انڈسٹری کی حمایت کی جائے گی اور مقامی طلب کو پورا کیا جائے گا، حکام

سائنسدانوں نے نئی قسم کا دو طرفہ سولر پینل تیار کرلیا

متبادل پینل توانائی پیدا کرنے میں 97فیصد موثر،پیداواری لاگت بھی 70 فیصد تک کم ہے

کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئےسولر پینل دینے کااصولی فیصلہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پلان طلب کر لیا

کاشتکار کو جدید مشینری فراہم کریں گے ، ڈریپ ایریکیشن کا بھی جائزہ لیا جائے گا،مریم نواز

بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

اس وقت سولر پینل کی فی واٹ قیمت 50 سے 60 روپے ہے جو کہ گزشتہ سال 120 روپے تھی

سولر پینل کی قیمتوں میں یکدم حیرت انگیز کمی

70ہزار روپے والا سولر پینل اب 27ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

نئی ٹیکنالوجی سر سونر لیف کو زیادہ بجلی بنانے میں مدد ملے گی

سولر پینل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

وفاقی حکومت سولر پینلز کی ایل سی کھولنے کے لیے ہدایات جاری کرے، ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز