آئی ایم ایف کا مختلف شعبوں سے مکمل ٹیکس وصولی کا مطالبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا پہلا روز ہوا۔

رواں سال پی آئی اے کا خسارہ 110ارب روپے رہا، سعدرفیق

پی آئی اے کا 40 فیصد کنٹرول پرائیویٹ سیکٹر کو دینا چاہیے

2030تک پی آئی اے کا خسارہ 259 ارب روپے تک پہنچ جائے گا، سعد رفیق

پی آئی اے 80 ارب روپے کے خسارے میں جارہا ہے،وفاقی وزیر کا دعویٰ

غریبوں سے نہیں بلکہ امیروں سے ٹیکس لیں گے، وزیر خزانہ

رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر تک ہو گا اور بجلی بل کے ذریعے دکانوں سے فکس ٹیکس لیں گے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا ہوا تو جو ہوسکا کریں گے،مفتاح اسماعیل

قیمتوں میں اضافے کے فیصلے آسان نہیں تھے تاہم ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے۔

مہنگائی13 فیصد،شرح نمو 6 فیصدریکارڈ،قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا

جی ڈی پی،زراعت،خدمات اور صنعتی شعبے کے اہداف حاصل کر لیے گئے

ترقیاتی بجٹ 800 ارب ،خسارہ 4282 ارب روپے، 9500ارب روپے کابجٹ کل پیش کیا جائےگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو آئندہ سال  7255ارب کا ٹیکس جمع کرے گا

پاکستان کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی

اگست2021 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.47 ارب ڈالر تھا

رونالڈو کے اقدام سے کوکاکولا کو خسارہ

کمپنی کی مجموعی مالیت242 ارب ڈالر سے کم ہو کر 238ارب ڈالر ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز