رواں سال پی آئی اے کا خسارہ 110ارب روپے رہا، سعدرفیق

پی آئی اے pia

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ رواں سال پی آئی اے کا خسارہ 110ارب روپے رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ پی آ ئی اے کی نجکاری کا حامی نہیں ہوں،پی آئی اے میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری لانی ہے۔

پی آئی اے اور ائیرچائنا میں چین کے 16 شہروں کے لئے پرواز کا معاہدہ

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کوئی ملازم بیروزگار نہیں ہوگا،سیاست سے ہٹ کر قومی ادارے کو بچانا ہے،انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کا 40 فیصد کنٹرول پرائیویٹ سیکٹر کو دینا چاہیے۔


متعلقہ خبریں