ہوشیار: بینک خدمات کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دینے کی تجویز

محکمہ صحت سندھ نے اس سلسلے میں این سی او سی کو باقاعدہ مراسلہ بھیج دیا۔

امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا میں پاکستان کی مدد مانگ لی

امریکہ اور اتحادی افواج کی مدد و معاونت کرنے والے 3 سے 4 ہزار افراد کو افغانستان سے لا کر کراچی میں ایک ماہ تک رکھا جائے گا۔

ہوشیار: سندھ کابینہ، زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کرنیکی تجویز

زیر زمین پانی نکالنے پر ایک روپیہ فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جائے۔

بلاول کی توجہ لوٹ مار پر ہے، پیسے مانگتے ہیں تاکہ کک بیکس لے سکیں: فرخ حبیب

نیب زدہ افراد حکومت سندھ میں بیٹھے ہیں، صوبے کے عوام کو غربت اور بھوک کے علاوہ کچھ نہیں دیا، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات کی پریس کانفرنس

سندھ: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کو کارروائی کا اختیار مل گیا

صوبائی محکمہ داخلہ سندھ نے ایس ایچ اوز کو کاررائی کا اختیار دینے کے حوالے سے ترمیمی نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

حکومت سندھ: شہید ملت کے صاحبزادے اکبر لیاقت کے اخراجات اٹھانیکا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے، ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی: 11 مزید ماس ویکسینیشن سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

ماس ویکسینیش سینٹرز پورے ہفتے میں 24 گھنٹے کام کریں گے، ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

سندھ: لاک ڈاؤن،نوٹی فکیشن جاری، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی

تعلیمی، تجارتی، مذہبی، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی، نوٹی فکیشن

سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں دی جائے گی، فواد چودھری

 سندھ حکومت کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ انفرادی فیصلے نہیں کیے جا سکتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

سندھ: کورونا، 24 گھنٹوں میں 44 افراد جاں بحق

عوام مہلک صورت حال کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں، ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ٹاپ اسٹوریز