سرکاری اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اور آکسیجن بیڈز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

فیصلہ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔

کورونا ویکسین کی 42 لاکھ خوراکوں کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے حکومت سندھ کو طبی آلات دیے ہیں۔، ترجمان این ڈی ایم اے

حکومت سندھ: وزیراعلیٰ ہاؤس کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

 کورونا کی چوتھی لہر سے ملازمین کو محفوظ رکھنے کے لیے وزیراعلی ٰہاؤس کے دفاتر کو بند کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری

 فواد چودھری جیسے لوگ سلیکٹڈ حکومت کے لیے کرائے پر کام کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ہمارے دور کے خاتمے کا خواب وہ دیکھ رہے ہیں جن کا دور ابھی بھی نہیں ہے، ترجمان حکومت سندھ

امید ہے مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے کے خلاف چھڑی اٹھائیں گے، ناصر شاہ

پیپلزپارٹی کے خلاف اتحاد کوئی نئی بات نہیں ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

اولمپین نوید عالم کے علاج پر آنیوالے اخراجات حکومت سندھ ادا کریگی، مرتضیٰ وہاب

ملک کا نام روشن کرنے والے سابق اولمپین کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ہیں، ترجمان حکومت سندھ

ایم کیو ایم نے حکومت سندھ کے خلاف نکالی جانیوالی ریلی منسوخ کردی

سندھ حکومت کا بس ایک منصوبہ ہے کہ کراچی کو بد سے بدتر کریں، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

وفاق عوام کے لیے رقم خرچ کرے گا، حکومت سندھ کے لیے نہیں: اسد عمر

  وزیراعلیٰ صاحب! آپ سندھ کی حکومت ضرور ہیں لیکن سندھ کے عوام نہیں ہیں، وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ایم کیو ایم نے حکومت کو بجٹ کی حمایت کرنیکی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات۔

سندھ: ڈاکوؤں کے سامنے پولیس بے بس، فوج و رینجرز سے آپریشن کرانیکا فیصلہ

حکومت سندھ نے ڈاکوؤں کے خلاف سکھر، کشمور، کندھ کوٹ، گھوٹکی، شکارپور، جیکب آباد اور نوشہرو فیروز سے متصل کچے کے علاقے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز