ملک کیلئے قربانی دینے والوں کا قرض اتارنا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

ہم پاکستان کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کا تمام صوبائی جماعتوں کو لانگ مارچ کی تیاریاں جاری رکھنے کیلئے خط

لانگ مارچ کی تیاریوں میں کسی قسم کی سستی کا مظاہرہ نہ کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی ف کا افغان امن معاہدے پر تحفظات کا اظہار

افغانستان میں بہت سے فریق ہیں جن کو بات چیت میں شامل نہیں کیا گیا، عبدالغفور حیدری

مودی نے کشمیر پر قبضہ ہماری کمزوری کی وجہ سے کیا، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ ملک کا نوجوان بے روزگار اور ان کا مستقبل تاریک ہے، اب نئی نسل کے مستقبل کا کیا ہو گا ؟

’وزیراعظم آرٹیکل 62 پر پورا اترے تو استعفیٰ دے دوں گا‘

ایک مرتبہ یہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کا تجربہ کرکے تو دیکھیں، جے یو آئی (ف) رہنما کا سینیٹ میں اظہار خیال

’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ نے حکومت کی کرپشن بے نقاب کردی‘

پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن کا خاتمہ کرنے کی باتوں تک محدود ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

 آرمی چیف کی میں توسیع کا معاملہ اسمبلی میں آرہا ہے جس کو تمام حزب اختلاف جماعتیں جعلی مانتی ہیں۔ سربراہ جے یو آئی ف

آرمی ایکٹ میں ترمیم کی معاملے پر اپوزیشن کی رہبر کمیٹی میں پھوٹ

چھوٹی جماعتوں کا ارمی ایکٹ بل کی حمایت کے یکطرفہ فیصلے پر بڑی جماعتوں سے سخت اظہار ناراضگی

بلوچستان میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، رہنما جے یو آئی ف

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں تبدیلی کی باتیں چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے۔

جو قدم اٹھایا تھا وہ منزل پر پہنچ رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورے پشاور کو کھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی اگر کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ ہی نہ دیتے۔

احتجاجی تحریک کامیاب رہی، نتائج چند روز میں سامنے آئیں گے، عبدالغفور حیدری

عبدالغفور حیدری نے کہا کہ میں قوتوں سے کہتا ہوں حکومت کی پشت پناہی چھوڑ دو تمہارا تجربہ ناکام ہوا ہے۔

’سڑک سڑک گالیاں کھانے کا لطف لیتے جے یو آئی لیڈران مطمئن نظر آتے ہیں‘

پاکستانی عوام کا شدت پسندی کیخلاف ردعمل روشن مستقبل کی امید ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹوئٹ

کراچی میں دھرنا، جے یو آئی سندھ کی قیادت کیخلاف مقدمہ درج

مقدمہ سرکار کی مدعیت میں بلوے اور سڑک کو بند کرنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، پولیس

ڈٹے رہے تو اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے 12 ربیع الاول کو جلسہ گاہ میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔

دھرنا ڈی چوک پر ہو گا، عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی ف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جعلی انتخابات کے ذریعے قوم پر مسلط کیا گیا۔

اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی

جے یو آئی کا ممکنہ دھرنا، ن لیگ کا فریق نہ بننے کا فیصلہ

پارٹی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرے گی لیکن دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، ذرائع

’نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں آزادی مارچ کی حمایت جاری رکھیں گے‘

ن لیگ کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر ہوگا

حکومت کو مولانا فضل الرحمان کی گیم سمجھ نہیں آ رہی، حامد میر

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنی کشتیاں جلا کر اسلام آباد آئے ہیں۔

حکومت سے آزادی حاصل کرنا قومی فریضہ ہے، مولانا غفور حیدری

فضل الرحمان کی قیادت میں ٹھاٹھیں مارتا ہوا قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں ہے، رہنما جے یو آئی ف

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp