رواں سال کا آخری چاند گرہن 29، 30 نومبر کی درمیانی رات کو ہو گا

چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ ڈائریکٹراسپا

چیئرمین نیب نے کل اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا

طلب کیے جانے والے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل نیب اور ڈی جیز نیب شرکت کریں گے۔

نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے، جاوید اقبال

نیب اپنے قیام سے لے کر اب تک 466 ارب روپے برآمد کرچکا ہے، چیئرمین نیب کا ہیڈ کوارٹرز میں خطاب

ساجد گوندل کی مبینہ گمشدگی کا نوٹس

چیئرمین لاپتہ افراد کمیشن نے ساجد گوندل کی مبینہ گمشدگی سے متعلق سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس سے رپورٹ کر لی ہے۔

چیئرمین نیب نے اکرم خان درانی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی

اجلاس میں آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش کے خلاف انکوائری کی بھی منظوری دی گئی۔

نیب پی ایس او میں کرپشن کی انکوائری کرے گا

گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ اور سبسڈی سمیت تمام پہلوؤں پر غور کیا جائے گا، جسٹس ر جاوید اقبال

نیب کے اقدامات سے بدعنوانی میں کمی ہوئی، چیئرمین نیب

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات کے لیے کثیر الجہتی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی تشکیل دی۔

پاکستان میں بدعنوانی کم ہونے کے بجائے بڑھنے کا انکشاف

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق موجودہ چیئرمین جاوید اقبال کی زیر قیادت نیب کی کارکردگی بہتر رہی

اپنے گریبان میں جھانکیں ورنہ نیب جھانکے گا، جاوید اقبال

بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی) اور مالم جبہ اراضی کیس کیخلاف ریفرنس تیار ہیں ، چیئرمین نیب

نیب کا شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز