ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

7مئی کو آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کی جائے گی

ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان

کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع

یورپی یونین کا میٹا، ایپل اور گوگل کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

کمپنیوں کو ان کی سالانہ آمدنی کا 10 حصہ جرمانے کی مد میں ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ایپل نے صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی

اپ ڈیٹ میں سافٹ ویئربگز کی مرمت اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس شامل ہیں

ایپل کے آئی فون کی چین میں فروخت 24 فیصد کم

امریکی ٹیکنالوجی کو مقامی حریفوں سے سخت مقابلے کا سامنا

ایپل پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا امکان

جرمانے کا اعلان اگلے مہینے کے شروع میں متوقع ہے۔

ایپل کمپنی نے اعزاز حاصل کر لیا

سام سنگ کو 12 سال میں پہلی بار ٹاپ پوزیشن سے پیچھے دھکیل دیا۔

ایپل کی تاریخ کا سب سے مہنگا آئی فون 15 پرو میکس لانچ کردیا گیا

نئی سیریز میں رنگوں کے علاوہ سائز اور شکل میں بھی معمولی تبدیلیاں

اگر آپ موبائل فون کے یہ دو ماڈل استعمال کر رہے ہیں تو ستمبر سے پہلے تبدیل کر لیں

ایپل کمپنی رواں برس ستمبر میں اپنا نیا آپریٹنگ سسٹم ''آئی او ایس 17'' لانچ کرنے جارہی ہے

فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل تجزیہ کار 2024 تک فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروانے سے متعلق پر امید ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز