سی ای سی اجلاس:بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کی طرف سے وزیراعظم کے امیدوار نامزد

پارٹی کی جانب سے جو بھی ذمہ داری دی جائے گی،نبھائوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی

ایک کم ظرف کو ملک دیدیا جس نے بیڑا غرق کر دیا،آصف زرداری

وزیراعظم کا امیدوار میں بھی ہوسکتا ہوں اور بلاول بھٹو بھی ہوسکتے ہیں، سابق صدر

مارشل لاء لگانا اب ممکن نہیں ہے، سابق صدر آصف علی زرداری

آج دوستوں اور دشمنوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں، ہم نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی ہے

قومی اسمبلی میں مثبت کارکردگی، آصف زرداری کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی

ملک کے مشکل حالات میں حکومت چلانے میں بھرپور رہنمائی کی، آصف زرداری

میرے اور مریم نواز کیلئے کیا چھوڑ کر جارہے ہیں؟ بلاول بھٹو کا پارٹی قائدین سے سوال

پاکستان پیپلز پارٹی کا واضح مؤقف ہے کہ جمہوریت ہی پاکستان کے ہر مسائل کا حل ہے۔

وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر اہم مشاورت

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا اہم اجلاس جمعرات کو بلائے جانے کا بھی امکان ہے۔

انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اہم معاملات طے

دونوں بڑی جماعت کے سربراہوں کی دبئی ملاقات چارٹر آف ڈیموکریسی کا تسلسل تھی

ملک کو بے نظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے، آصف علی زرداری

آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان بے نظیر بھٹو شہید کا خواب تھا۔

پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، ملاقات کی اندرونی کہانی

گیلانی خاندان، راجہ پرویز اشرف، قمر الزماں کائرہ اور ندیم افضل چن سمیت کچھ دیگر اہم رہنماؤں کے حلقوں میں ن لیگ اپنے امیدواروں کو انتخابات میں کھڑا نہیں کرے گی۔

نواز شریف اور زرداری کیلئے جہانگیر ترین کا پیغام لیکر عون چودھری دبئی روانہ

اللّٰہ کا شکر ہے کہ اب جہانگیر ترین انتخابی سیاست کے لیے اہل ہوگئے ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

سابق صدر کراچی سے بذریعہ خصوصی طیارہ دبئی روانہ ہو ئے ہیں۔

معاشی بدحالی سے قوم کو نجات دلائیں گے، آصف زرداری

بینظیر بھٹو کی سیاست کا مقصد ملک سے جہالت کے اندھیروں کا خاتمہ تھا۔

دبئی میں آصف زرداری کا آپریشن کامیاب

عوام کی دعائوں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں، ترجمان

آصف زرداری طبی معائنے کیلئے دبئی، جہانگیر ترین لندن روانہ

جہانگیر ترین کا برطانیہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے

لوگوں کو پہلے امیر کرو پھر ٹیکس لگاؤ، میثاق معیشت کیا جائے، زرداری

جو کام کاروباری افراد کر سکتے ہیں وہ حکومت کو نہیں کرنے چاہئیں، سابق صدر پاکستان کا تقریب سے خطاب

نواز شریف سب سے پاور فل ہیں، آصف زرداری کمال کے سیاستدان ہیں، اعتزاز احسن

لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات کی مانیٹرنگ لائن تو جاری کی لیکن وہ خود کہاں تھی؟ ممتاز قانون دان اور پی پی رہنما کا استفسار

بہت جلد لاہور میں اپنا ڈیرہ لگاؤں گا، آصف زرداری

گزشتہ 50 سال سے پیپلزپارٹی میں ہوں لیکن ہر مرتبہ مخصوص نشستوں کی فہرست سے نام نکال دیا جاتا ہے، پارٹی کی خاتون رہنما کا سابق صدر سے شکوہ

عمران خان کو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے، ڈرنا یا بھاگنا نہیں چاہیے، زرداری

14 سال جیل میں رہا لیکن کبھی کسی جیالے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی، سابق صدر پاکستان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp